موسمیات داں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماہر موسمیات، موسم اور آب و ہوا کی کیفیات جاننے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ماہر موسمیات، موسم اور آب و ہوا کی کیفیات جاننے والا۔